مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24467
باب: فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو
في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين
حدیث نمبر: 24467
٢٤٤٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد في قوله: ﴿يُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَنْ يَشَاءُ﴾ [البقرة: ٢٦٩]، قال: ليست النبوة، ولكنه العلم والقرآن والفقه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد قرآن کی آیت یؤتی الحکمۃ من یشآء کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس سے نبوت مراد نہیں ہے۔ بلکہ علم ، قرآن اور فقہ مراد ہے۔