مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24465

باب: فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو

في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين

حدیث نمبر: 24465
٢٤٤٦٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن أشعث عن الحسن في قوله: ﴿وَفَصْلَ الْخِطَابِ﴾ [ص: ٢٠]، قال: العلم بالقضاء] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ قرآن کریم کی آیت وفصل الخطاب سے مراد قضاء کا علم ہے۔

حواشی
(١) هذا الخبر ساقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24465
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23419»