مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24458
باب: فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو
في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين
حدیث نمبر: 24458
٢٤٤٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبد الرحيم) (١) بن سليمان عن (مجالد) (٢) عن الشعبي عن مسروق عن عبد اللَّه قال: ما من حكم (يحكم) (٣) بين الناس إلا حشر يوم القيامة وملك آخذ بقفاه حتى يقف به على جهنم، ثم يرفع رأسه إلى الرحمن، فإن قال له: اطرحه، طرحه في مهوى أربعين خريفًا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جو حاکم بھی لوگوں کے درمیان فیصلہ کرتا ہے، قیامت کے دن اس کا حشر اس طرح ہوگا کہ فرشتہ اس کو گدی سے پکڑ کر جہنم پر کھڑا کرے گا، پھر وہ اپنا سر رحمان کی طرف اٹھائے گا، اگر رحمان اس سے فرمائے کہ اس کو جہنم میں ڈال دو ، تو وہ اس کو چالیس خریف کے فاصلہ پر ڈال دے گا ۔
حواشی
(١) في [أ، ز، هـ]: (عبد السلام).
(٢) في [جـ، ز]: (المجالد).
(٣) في [ط، أ]: (محكم).