مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24457

باب: فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو

في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين

حدیث نمبر: 24457
٢٤٤٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن قابوس عن أبيه عن ابن عباس في قوله تعالى: ﴿يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ بِالْقِسْطِ﴾ [النساء: ١٣٥]، قال: الرجلان يجلسان عند القاضي، فيكون لي القاضي (وإكرامه) (١) لأحد الرجلين دون الآخر (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن پاک کی آیت : { یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا کُونُوا قَوَّامِینَ بِالْقِسْطِ } کے متعلق ارشاد فرماتے ہیں کہ دو شخص قاضی کے سامنے بیٹھیں گے، تو قاضی کا جھکاؤ اور اس کا اکرام دونوں میں سے ایک کے لئے ہوگا، دوسرے کے لئے نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (إكراهه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24457
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ قابوس فيه لين.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23413»