مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24459
باب: فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو
في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين
حدیث نمبر: 24459
٢٤٤٥٩ - قال: وقال مسروق: (لأن) (١) (أقضي) (٢) يومًا آخذ بحق وعدل أحب إليَّ من (سنة) (٣) أغزوها في سبيل اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ میں ایک دن حق و انصاف کے ساتھ فیصلہ کروں یہ مجھے ایک سال اللہ کی راہ میں جہاد کرنے سے زیادہ پسند ہے۔
حواشی
(١) ساقطة من [ز].
(٢) في [ز]: (لأقضي).
(٣) في [ح]: (سنته).