مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24423

باب: کوئی شخص کسی کے پاس رہن رکھوائے اور مرتہن کے پاس کچھ حصہ ضائع ہو جائے

في الرجل يرهن الرهن فيذهب بعضه عند المرتهن

حدیث نمبر: 24423
٢٤٤٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن أشعث عن الحسن قال: (سألته) (١) عن رجل ارتهن دارًا فاحترقت، قال: حقه فيما ذهب، وحقه فيما بقي.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے گھر رہن پر لیا تھا وہ جل کر ختم ہوگیا ؟ فرمایا جو ضائع ہوگیا اس میں بھی اس کا حق ہے اور جو باقی بچ گیا ہے اس میں بھی اس کا حق ہے۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (سألت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24423
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23381»