مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24424

باب: کوئی شخص کسی کے پاس رہن رکھوائے اور مرتہن کے پاس کچھ حصہ ضائع ہو جائے

في الرجل يرهن الرهن فيذهب بعضه عند المرتهن

حدیث نمبر: 24424
٢٤٤٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة [عن قتادة في رجل ارتهن (دارًا) (١) فاحترقت، قال: حقه في العرصة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ فرماتے ہیں اُ س شخص کے متعلق جس نے گھر رہن پر لیا تھا اور وہ جل کر ختم ہوگیا، فرمایا : اس کا حق گھروں کے درمیان جو خالی جگہ ہوتی ہے اس میں ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (ارا).
(٢) العرصة: الفضاء بين المنازل.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24424
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23382»