مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره السلم في الحرير باب: جو حضرات ریشم میں بیع سلم کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 24418
٢٤٤١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن أبيه قال: سئل طاوس عن ⦗٤٩٨⦘ (السلم في) (١) (العرض) (٢) أو قال: العروض، قال: لا بأس، وسئل عن السلم في الحرير، فقال: لا أدري ما الحرير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معتمر سے مروی ہے کہ حضرت طاؤس سے سامان کی بیع سلم کے متعلق دریافت کیا گیا تو فرمایا کوئی حرج نہیں، اور ریشم کی بیع سلم کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا : مجھے نہیں معلوم ریشم کیا ہے۔ (اِس کا حکم کیا ہے اس کی حیثیت کیا ہے) ۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [هـ]: (العروض).