مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24419
باب: جو حضرات ریشم میں بیع سلم کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره السلم في الحرير
حدیث نمبر: 24419
٢٤٤١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل وشريك عن أبي إسحاق عن مسروق أنه كره السلم في الحرير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق ریشم کی بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں۔