مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24417

باب: جو حضرات ریشم میں بیع سلم کرنے کو ناپسند کرتے ہیں

من كره السلم في الحرير

حدیث نمبر: 24417
٢٤٤١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) عبد اللَّه بن الوليد المزني عن رجل عن (ابن) (٢) معقل أنه كره السلم في الحرير.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن معقل ریشم کی بیع سلم کو ناپسند کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، هـ، ح]: (أبي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24417
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23376»