مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24380
باب: غلام کی کفالت کا بیان
في العبد يكفل
حدیث نمبر: 24380
٢٤٣٨٠ - (و) (١) عن جابر عن عامر قالا: لا كفالة للعبد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر، حضرت عامر سے روایت کرتے ہیں کہ ان دونوں حضرات (حضرت شریح اور حضرت عامر) نے فرمایا کہ غلام کے لئے کفالت نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط في [ز].