مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24379
باب: غلام کی کفالت کا بیان
في العبد يكفل
حدیث نمبر: 24379
٢٤٣٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن (عباس) (١) عن شريح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح اور حضرت عامر فرماتے ہیں کہ غلام کے لئے کفالت نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ، ح، ط]: (عياش).