مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24381
باب: جس کے ہاتھ حد میں کٹے ہوں اُس کی گواہی کا بیان
في شهادة الأقطع
حدیث نمبر: 24381
٢٤٣٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة وحميد عن الحسن أن رجلًا من قريش سرق بعيرًا، فقطع النبي ﷺ يده، قال: وكانت تجوز شهادته (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ قریش کے ایک شخص نے اونٹ چوری کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا ہاتھ کٹوا دیا، راوی کہتے ہیں کہ اس کی گواہی قبول کی جاتی تھی۔