مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الحر يقر على نفسه بالعبودية باب: کوئی آزاد شخص اپنے اوپر غلام ہونے کا اقرار کر لے
حدیث نمبر: 24325
٢٤٣٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر عن علي قال: إذا أقر على نفسه بالعبودية فهو عبد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ اگر آزاد شخص غلام ہونے کا اقرار کرے تو وہ غلام شمار ہوگا۔