مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24324
باب: کوئی شخص کھانا خریدے اور وہ زیادہ نکل آئے تو زیادتی کس کی ہو گی؟
في الرجل يشتري الطعام فيزيد لمن تكون زيادته؟
حدیث نمبر: 24324
٢٤٣٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر عن ابن جريج عن عطاء قال: إن بعت (طعامًا) (١) فوجدت زيادة ذلك، أو نقصانا فعليك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر آپ کھا نے کی بیع کرو ، پھر اگر وہ زیادہ نکلے یا کم نکلے تو اس کی ذمہ داری آپ پر ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (طعامك).