مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24326
باب: کوئی آزاد شخص اپنے اوپر غلام ہونے کا اقرار کر لے
الحر يقر على نفسه بالعبودية
حدیث نمبر: 24326
٢٤٣٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد العزيز بن (عبيد اللَّه) (١) عن الشعبي قال: لا يسترق حر باقراره على نفسه بالعبودية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی ارشاد فرماتے ہیں کہ آزاد شخص کا اپنے اوپر غلامیت کا اقرار کرنے سے وہ غلام نہیں ہوگا۔
حواشی
(١) في [ح]: (عبد اللَّه).