مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24312
باب: کسی شخص نے شرعی احکام میں موجود آسانی کو قبول کیا اور اس کے مطابق عمل کیا
من رخص فيه وفعله
حدیث نمبر: 24312
٢٤٣١٢ - وقال وكيع: السبي لا يفرق بينهم، فأما المولدات إذا استغنين عن أمهاتهن فلا بأس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ قیدیوں کے درمیان جدائی نہیں کریں گے، البتہ مولّدات (گھر میں پیدا ہونے والی باندیاں) اگر ماؤں سے بےنیاز ہوں تو پھر کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: زيادة (به).