مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24313

باب: کسی شخص نے شرعی احکام میں موجود آسانی کو قبول کیا اور اس کے مطابق عمل کیا

من رخص فيه وفعله

حدیث نمبر: 24313
٢٤٣١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر وأبي جعفر أنهما كرها التفريق بين السبايا، فأما (المولدون) (١) فلا بأس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر اور حضرت ابو جعفر قیدیوں کے درمیان تفریق کرنے کو ناپسند کرتے تھے، البتہ مولّدین (گھر میں پیدا ہونے والے غلاموں) کے ساتھ ایسا کرنے میں حرج نہ سمجھتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (مولدين)، وفي [ز]: (مولدات).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24313
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23278»