مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24310
باب: کسی شخص نے شرعی احکام میں موجود آسانی کو قبول کیا اور اس کے مطابق عمل کیا
من رخص فيه وفعله
حدیث نمبر: 24310
٢٤٣١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر وعطاء ومحمد بن علي قالوا: لا بأس أن يفرق بين المولدات.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر، حضرت عطاء اور حضرت محمد بن علی رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ مولّدات (گھر میں پیدا ہونے والی باندیوں) کے درمیان فروخت کرتے وقت تفریق کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔