مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24308
باب: والد اور بیٹے میں تفریق کرنا
في التفريق بين الوالد وولده
حدیث نمبر: 24308
٢٤٣٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن أبي جعفر (يرفعه) (١) قال: كان النبي ﷺ إذا قدم عليه السبي أعطى أهل البيت: أهل البيت كراهية أن يفرق بينهم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب قیدی آتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایک پورے خاندان کو اکٹھا عطا فرماتے، اس بات کو ناپسند کرتے ہوئے کہ ان میں تفریق کی جائے۔
حواشی
(١) في [ز]: (رفعه).