مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24290
باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
في الرجل يرهن الرجل فيهلك
حدیث نمبر: 24290
٢٤٢٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن (يزيد) (١) (عن) (٢) (ابن) (٣) (جابان) (٤) قال: خاصمت إلى شريح في خاتم ذهب فقال: الرهن بما فيه (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جابان فرماتے ہیں کہ میں سونے کی انگوٹھی کے متعلق جھگڑتے ہوئے حضرت شریح کے پاس آیا تو انہوں نے فرمایا : مرہونہ شے اس چیز کے بدلہ میں ہوجائے گی جس میں وہ رہن کے طور پر رکھی گئی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (مزود).
(٢) سقط من [ع].
(٣) سقط من [أ، هـ، ح، ز].
(٤) هو عيسى بن جابان، انظر: ترجمته في الثقات (٨/ ٤٩١)، وانظر: الخبر في أخبار القضاة (٢/ ٢٩٩)، وشرح معاني الآثار (٤/ ١٠٣)، وفي [ع]: (حامان)، وفي [هـ]: (حانان).
(٥) في [ز]: (هنا انتهى الجزء الخامس من البيوع).