مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24289

باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے

في الرجل يرهن الرجل فيهلك

حدیث نمبر: 24289
٢٤٢٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن ابن (عون) (١) عن محمد بن سيرين قال: الرهن بما فيه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مرہونہ چیز اس مال کے بدلہ میں ہوجائے گی جس کی وجہ سے رہن رکھی گئی ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (عمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24289
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24277، ترقيم محمد عوامة: 23255»