مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يرهن الرجل فيهلك باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
حدیث نمبر: 24290
٢٤٢٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن (يزيد) (١) (عن) (٢) (ابن) (٣) (جابان) (٤) قال: خاصمت إلى شريح في خاتم ذهب فقال: الرهن بما فيه (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابان فرماتے ہیں کہ میں سونے کی انگوٹھی کے متعلق جھگڑتے ہوئے حضرت شریح کے پاس آیا تو مرہونہ شے اس چیز کے بدلہ میں ہوجائے گی جس میں وہ رہن کے طور پر رکھی گئی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (مزود).
(٢) سقط من [ع].
(٣) سقط من [أ، هـ، ح، ز].
(٤) هو عيسى بن جابان، انظر: ترجمته في الثقات (٨/ ٤٩١)، وانظر: الخبر في أخبار القضاة (٢/ ٢٩٩)، وشرح معاني الآثار (٤/ ١٠٣)، وفي [ع]: (حامان)، وفي [هـ]: (حانان).
(٥) في [ز]: (هنا انتهى الجزء الخامس من البيوع).