مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24282
باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
في الرجل يرهن الرجل فيهلك
حدیث نمبر: 24282
٢٤٢٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن الحكم عن شريح قال: الرهن بما فيه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
حواشی
(١) تكرر في [جـ].