مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24283
باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
في الرجل يرهن الرجل فيهلك
حدیث نمبر: 24283
٢٤٢٨٣ - قال: شعبة (فقلت) (١) للحكم في قوله: إذا كان (أقل) (٢) أو أكثر سواء، قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے ان کے قول کے بارے میں پوچھا کہ اگر کم یا زیادہ ہو تو برابر ہے ؟ فرمایا : ہاں !۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (قلت).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط].