مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24281
باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
في الرجل يرهن الرجل فيهلك
حدیث نمبر: 24281
٢٤٢٨١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل عن عامر قال: الرهن بما فيه] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں مرہونہ چیز اس مال کے بدلہ میں ہوجائے گی جس کی وجہ سے رہن رکھی گئی ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من [أ، ح، هـ].