مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يرهن الرجل فيهلك باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
حدیث نمبر: 24282
٢٤٢٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن الحكم عن شريح قال: الرهن بما فيه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے پوچھا کہ اگر کم یا زیادہ ہو تو برابر ہے ؟ فرمایا : ہاں !۔
حواشی
(١) تكرر في [جـ].