حدیث نمبر: 24257
٢٤٢٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (أسامة) (١) عن هشام عن محمد قال: من اشترى بيعًا بشرط فباعه (قبل أن يستوجبه) (٢) فما كان فيه من فضل فهو للأول.
مولانا محمد اویس سرور

محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص شرط کے ساتھ مبیع خریدے پھر اس کا حق دار نکلنے سے قبل ہی اس کو فروخت کر دے تو اس میں جو بھی نفع ہوا ہے وہ پہلے کے لئے ہوگا۔

حواشی
(١) في [ط]: (أمامه).
(٢) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24257
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24257، ترقيم محمد عوامة 23223)