مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24258
باب: کوئی شخص دوسرے سے سامان خریدے
في الرجل يأخذ من الرجل المتاع
حدیث نمبر: 24258
٢٤٢٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: إذا اشترى بيعًا على أنه فيه بالخيار، فباعه قبل أن يأتي صاحبه فقد جاز بيعه وهو له حل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جب خیار کے ساتھ بیع کی، پھر اس کا صاحب (مالک) آنے سے پہلے ہی اس کو آگے فروخت کردیا، تو اس کی بیع درست ہے اور یہ نفع اس کے لئے حلال ہے۔