مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24256

باب: کوئی شخص دوسرے سے سامان خریدے

في الرجل يأخذ من الرجل المتاع

حدیث نمبر: 24256
٢٤٢٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن سلمة (بن) (١) (علقمة) (٢) عن ابن سيرين قال: من اشترى ثوبًا بشرط فباعه مرابحة قبل أن يستوجبه، فإن الربح لصاحب الثوب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جو شخص شرط کے ساتھ کپڑا خریدے پھر اس کا حق دار (مالک) نکلنے سے قبل ہی اس کو مرابحۃً آگے فروخت کر دے تو جتنا نفع ہے وہ کپڑے والے کو ملے گا۔

حواشی
(١) في [ع]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (غفله).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24256
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24259، ترقيم محمد عوامة: 23222»