مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24247

باب: کوئی شخص کسی کو دراہم قرض دے

الرجل يقرض (الرجل) الدراهم

حدیث نمبر: 24247
٢٤٢٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن جويبر عن الضحاك قال: إذا أقرضت شيئًا (فقضيت) (١) (أفضل) (٢) منه، فلا بأس إن لم يكن شرط عند القرض.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ جب تم کسی کو کچھ قرض دو اور تمہیں اس سے بہتر ادا کیا جائے، تو اگر قرض کے وقت اس کی شرط نہ لگائی ہو تو پھر کوئی حرج نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (تقصينا)، وفي [أ، هـ]: (تقضينا).
(٢) في [جـ]: (فضل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24247
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23213»