مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24246

باب: کوئی شخص کسی کو دراہم قرض دے

الرجل يقرض (الرجل) الدراهم

حدیث نمبر: 24246
٢٤٢٤٦ - حدثنا أبو بكر قال:. حدثنا ابن أبي زائدة عن زكريا قال: قلت لعامر: الرجل يستقرض، فإذا خرج (عطاؤه أعطاني) (١) خيرًا منها، قال: لا بأس ما لم يشترط أو (يعطيه) (٢) التماسَ (ذلك) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زکریا فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے فرمایا : کوئی شخص مجھ سے قرض لیتا ہے اور جب اس کو وظیفہ ملتا ہے تو وہ اس سے بہتر مجھے عطاء کرتا ہے، آپ نے فرمایا : اگر تو نے اس شرط کے ساتھ اس کو نہ دینے ہوں اور نہ ہی اس (زیادتی) کی طلب میں دیئے ہوں تو پھر کوئی حرج نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (أعطاؤه إعطاى)، وفي [ز]: (أعطاه أعطاني).
(٢) في [ز]: (تعطه).
(٣) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24246
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23212»