مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24248

باب: کوئی شخص کسی کو دراہم قرض دے

الرجل يقرض (الرجل) الدراهم

حدیث نمبر: 24248
٢٤٢٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم وحماد، قال: سألتهما (عن) (١) الرجل يقرض (الرجل) (٢) (الدراهم) (٣) فيأخذ خيرًا من الذي أعطى، (فقالا) (٤): إن لم يكن نوى فلا بأس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص کسی کو قرض دیتا ہے پھر جو دئیے ہیں ان سے اچھے وصول کرتا ہے ؟ فرمایا اگر اس کی نیت نہ کی ہو تو پھر کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [ح].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [هـ، أ]: (الدرهم).
(٤) في [ط]: (فقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24248
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14663، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24255، ترقيم محمد عوامة: 23214»