مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24202
باب: جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں
من كان يقضي بالشفعة للجار
حدیث نمبر: 24202
٢٤٢٠٢ - قال: فكان شريح يقضي للرجل من أهل الكوفة على الرجل من أهل الشام.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح کوفہ میں رہنے والے شخص کے لئے شام کے رہائشی پر شفعہ کا فیصلہ فرماتے تھے۔