مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24201
باب: جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں
من كان يقضي بالشفعة للجار
حدیث نمبر: 24201
٢٤٢٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن أبي بكر بن حفص (قال: كتب عمر) (١) إلى شريح أن يقضي بالجوار (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت شریح کو خط لکھا کہ پڑوسیوں کے لئے شفعہ کا فیصلہ کریں۔
حواشی
(١) في [ح، ز]: (أن عمر كتب).
(٢) منقطع؛ أبو بكر بن حفص لا يروي عن عمر.