مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24203

باب: جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں

من كان يقضي بالشفعة للجار

حدیث نمبر: 24203
٢٤٢٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) معاوية عن عاصم عن الشعبي [عن شريح] (٢) قال: الخليط أحق من الشفيع، والشفيع (أحق من) (٣) الجار، والجار أحق ممن سواه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ حضرت شریح سے نقل کرتے ہیں کہ شریک شفیع سے زیادہ حق دار ہے، اور شفیع پڑوسی سے زیادہ حق دار ہے اور پڑوسی باقیوں سے زیادہ حق دار ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [أ، ح، ط].
(٣) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24203
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23172»