مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24200
باب: جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں
من كان يقضي بالشفعة للجار
حدیث نمبر: 24200
٢٤٢٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان قال: حدثنا (عمر) (١) بن راشد السلمي قال: سمعت الشعبي يقول: قضى رسول اللَّه ﷺ بالجوار (٢).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑوسیوں کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ز]: (عمرو)، انظر: الجرح والتعديل (٦/ ٢٠٧)، والتاريخ الكبير (٦/ ١٥٤)، وأشار في المعرفة والتاريخ (٣/ ٢١٩) أن بعض الرواة رواه فقال: عمرو.