مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24188
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اپنے بیٹے کے مال میں سے بغیر اجازت نہیں استعمال کر سکتا
من قال: لا يأخذ من مال ولده إلا بإذنه
حدیث نمبر: 24188
٢٤١٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة (عن ابن عون) (١) قال: (قال) (٢) رجل للقاسم بن محمد: (أيعتصر) (٣) الرجل من مال ولده ما شاء، فقال: ما أدري ما (هذا) (٤)؟.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت قاسم بن محمد سے دریافت کیا کہ کیا کوئی شخص (والد) اپنے بیٹے کے مال میں سے جو چاہے بغیر اجازت استعمال کرسکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : میں نہیں جانتا یہ کیا ہے ؟
حواشی
(١) ساقطة من [ط].
(٢) في [أ، ط، هـ]: (جاء).
(٣) في [أ، جـ، ط]: (أيقتصر)، وفي [ز]: (أيعتصب).
(٤) في [ط]: (هو).