مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24187
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اپنے بیٹے کے مال میں سے بغیر اجازت نہیں استعمال کر سکتا
من قال: لا يأخذ من مال ولده إلا بإذنه
حدیث نمبر: 24187
٢٤١٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: على الولد أن يبر والده، وكل إنسان أحق بالذي له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ اولاد کے لئے اپنے والد کے ساتھ حسن سلوک کرنا ضروری ہے، اور ہر انسان اس چیز کا زیادہ حق دار ہے جس کا وہ مالک ہے۔