مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(من كره أن يعطي الشيء ويأخذ أكثر منه) باب: جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کچھ دے کر اُس سے زیادہ وصول کیا جائے
حدیث نمبر: 24148
٢٤١٤٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن إبراهيم قال: كان الرجل يعطي قرابته ليكثر بذلك ماله] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک شخص اپنے رشتہ دار کو دیتا تھا تاکہ اس سے زیادہ مال وصول کرے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ].