مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 241
باب: ان حضرات کا بیان جو عمامہ پر مسح کے قائل نہیں بلکہ ان کے نزدیک سر کا مسح کیا جائے گا
من كان لا يرى المسح عليها، ويمسح على رأسه
حدیث نمبر: 241
٢٤١ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن محمد بن سيرين عن عمرو بن وهب الثقفي عن المغيرة بن شعبة أن النبي ﷺ توضأ، فمسح بناصيته، ومسح على العمامة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کے دوران اپنے سر کے اگلے حصے (پیشانی کے بالوں) اور اپنی پگڑی مبارک کا مسح فرمایا۔