مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 242
باب: عورت اپنے سر کا مسح کیسے کرے؟
في المرأة كيف تمسح رأسها؟
حدیث نمبر: 242
٢٤٢ - حدثنا وكيع عن سفيان (١) عن عبد الكريم عن سعيد بن المسيب قال: المرأة والرجل في مسح الرأس سواء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت اور مرد کے لئے سر کے مسح کا ایک ہی طریقہ ہے۔
حواشی
(١) زيادة في [خ]: (عن مالك بن أنس).