مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 240
باب: ان حضرات کا بیان جو عمامہ پر مسح کے قائل نہیں بلکہ ان کے نزدیک سر کا مسح کیا جائے گا
من كان لا يرى المسح عليها، ويمسح على رأسه
حدیث نمبر: 240
٢٤٠ - حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن قال: الرجل يمسح على ناصيته وعلى عمامته.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ مرد اپنے سر کے اگلے حصے (پیشانی کے بالوں) اور اپنی پگڑی کا مسح کر سکتا ہے۔