مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24033

باب: کچھ لوگ زراعت میں شریک ہوں

القوم يشتركون في الزرع

حدیث نمبر: 24033
٢٤٠٣٣ - قال وكيع: (من) (١) أحب الزرع إلينا التجارة بالذهب والفضة والطعام وهو قول سفيان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہمارے نزدیک زراعت کی پسندیدہ ترین صورتوں میں سے سونے، چاندی اور طعام کے بدلے معاملہ کرنا ہے، اور یہی حضرت سفیان کا قول ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ح، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24033
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24033، ترقيم محمد عوامة ---)