مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24034
باب: کچھ لوگ زراعت میں شریک ہوں
القوم يشتركون في الزرع
حدیث نمبر: 24034
٢٤٠٣٤ - قال وكيع: (ونرجوا) (١) أن يكون النصف والثلث والربع جائزا؛ لأن الناس يعملون به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہمیں امید ہے کہ مزارعت بالنصف، ثلث اور ربع بھی جائز ہو، کیونکہ لوگ اس پر عمل کرتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ط]: (ويرجوا).