مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24032
باب: کچھ لوگ زراعت میں شریک ہوں
القوم يشتركون في الزرع
حدیث نمبر: 24032
٢٤٠٣٢ - قال واصل: فحدثت به مكحولا فقال: لهذا الحديث أحب إلي من (وصيف) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت واصل فرماتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث حضرت مکحول رحمہ اللہ کو سنائی تو انہوں نے فرمایا : یہ حدیث مجھے ایک غلام سے زیادہ محبوب ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (وصيفك).