مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23957
باب: سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة
حدیث نمبر: 23957
٢٣٩٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن ليث عن مجاهد (عن) (١): أربعة عشر من أصحاب محمد ﷺ (٢) (أنهم) (٣) قالوا: الذهب بالذهب والفضة بالفضة، و (اتقوا) (٤) الفضل، منهم: أبو بكر وعمر وعثمان وعلي وسعد وطلحة والزبير (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے چودہ صحابہ رضی اللہ عنہم سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : سونے کو سونے کے بدلے اور چاندی کو چاندی کے بدلے فروخت کرو اور زیادتی سے بچو۔ ان میں حضرت ابوبکر، حضرت عمر، حضرت عثمان، حضرت علی، حضرت سعد، حضرت طلحہ اور حضرت زبیر رضی اللہ عنہم شامل ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (قال).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) سقط من [هـ].
(٤) في [ح]: (أولوا)، وفي [هـ، ز، أ]: (اربوا).