مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23956

باب: سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی

من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة

حدیث نمبر: 23956
٢٣٩٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن (عياش) (١) العامري عن مسلم بن (نذير) (٢) السعدي قال: سئل علي عن الدرهم بالدرهمين فقال: الربا العجلان (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایک درہم کی دو درہم کے ساتھ بیع کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ فرمایا یہ ربا العجلان ہے۔

حواشی
(١) في [جـ، ز، هـ]: (عباس).
(٢) في [أ، ح، ط، جـ]: (بريد)، وفي [ز]: (زيد)، وفي (ع): (بكير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23956
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ مسلم بن نذير صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14570، 14571، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 23979، ترقيم محمد عوامة: 22941»