حدیث نمبر: 23914
٢٣٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد عن ابن جريج قال: قلت لعطاء أو قال له إنسان: يستكري الرجل (بضمان) (٢)؟ قال: لا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ آدمی ضمان کے ساتھ کرایہ پر لے سکتا ہے ؟ فرمایا : نہیں۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، هـ]: [يضمن].