مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23780

باب: والد اپنے بیٹے سے کوئی چیز خریدے یا اُس کو کوئی چیز فروخت کرے

في الوالد يأخذ من الولد أو يبيع له الشيء

حدیث نمبر: 23780
٢٣٧٨٠ - [قال ابن إدريس: ورأيت ابن أبي ليلى حبس رجلا في خادم (باعها) (١) لابنته] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ادریس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی لیلی کو دیکھا کہ انہوں نے ایک شخص کو خادم کی وجہ سے قید میں ڈالا جس کو اس نے اپنی بیٹی کے لئے فروخت کیا تھا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (باعه).
(٢) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23780
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23780، ترقيم محمد عوامة ---)